مہر خبررساں ایجنسی نے رویا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سمندری طوفان سولک کے باعث جنوبی کوریا کے جنوبی حصے میں اسکول بند کردیئے گئے، بارشوں کے باعث پروازیں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔ سمندری طوفان سولک جنوبی کوریا کے جنوبی جزیرے جیجو سے آج ٹکرائے گا، طوفان کے باعث جنوبی حصے میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں شروع ہوگئی ہیں۔
سمندری طوفان سولک کے باعث جنوبی کوریا کے جنوبی حصے میں اسکول بند کردیئے گئے، بارشوں کے باعث پروازیں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔
News ID 1883324
آپ کا تبصرہ